کراچی ، شیخ عبد القادرجیلانی ؓ نے قر آن و شریعت کی بنیا دپر روحانیت کا تعا رف پیش کیا،مولانا ابرار رحمانی
منگل 26 جنوری 2016 17:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر مولانا ابرار احمد رحمانی نے کہا کہ شیخ عبد القادرجیلانی ؓ نے قر آن و شریعت کی بنیادپر روحانیت کا تعا رف پیش کیا ، آج ہم صو فیا ئے کرا م کی تعلیما ت کو نظر انداز کر کے صراط مستقیم سے بھٹک رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ صوفیا ء کا مصلحا نہ کر دار دین اسلام کی اصل ہے جنہو ں نے ہمیشہ عدم تشدد کا درس دیا مگر افسوس آج ملک میں صوفیا ئے کرام کے مزارات ،خانقاہیں اور مساجد بھی دہشت گردی سے محفوظ نہیں ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جامع مسجدسینٹرل فائر بریگیڈ نزد سِول ہسپتال میں غو ث الا عظم کانفرنس سے خطاب میں کیا ۔ کانفرنس میں جما عت اہلسنّت کراچی کے ناظم صوفی حسین لاکھانی نے خطاب میں کہا کہسیدنا شیخ عبدالقادرجیلانی نے کردار و عمل سے مخلوق خداکی رہبری و رہنمائی فرمائی ، جن کے علم و عرفان کے سلسلے آج بھی جا ری وساری ہیں اوران کی بارگاہیں فیوض و برکات کا منبع اور رشد و ہدایت کا مرکز ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.