چینی سیکیورٹی فرم کے زیر عتاب سابق سربراہ نے خودکشی کر لی
چانگ جیانگ سیکیورٹیز کے سابق چیئرمین کے خلاف رشوت ستانی کی تحقیقات کی جارہی تھی
منگل 26 جنوری 2016 18:50
وو ہن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء)وسطی چین کے صوبہ ہوبیائی کی ایک سیکیورٹیز فرم کے سابق سربراہ منگل کی صبح ایک اپارٹمنٹ کی عمارت سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔باور کیا جاتا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے کیونکہ ان کے خلاف کرپشن کے الزام میں تحقیقات کی جارہی تھیں ۔
(جاری ہے)
صوبائی دارالخلافہ ووہن کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے چانگ جیانگ سیکیورٹیز کے سابق چیئرمین یانگ ژی ژاؤ کے 12ویں منزل سے ایک اپارٹمنٹ کے گرنے کے بعد جائے وقوعہ پر خود کشی کی ایک تحریر پائی ہے ۔
ووہان میں قائم سٹاک ایکس چینج کی فہرست میں شامل فرم نے 3ہفتے اعلان کیا تھا کہ یانگ کے خلاف ضبط ونظم کی مبینہ خلاف ورزیوں پر تحقیقات کی جاری ہے ۔یانگ نے دسمبر 2013میں چانگ جیانگ سیکیورٹیز میں منصب سنبھالنے سے قبل صوبائی سرکاری ملکیت اثاثوں کی نگرانی اور انتظام واصرام کمیشن کے سربراہ کے طو رپر خدمات سرانجام دیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.