ای ڈی او ایجو کیشن کی زیر صدارت تعلیمی اداروں کے سربر اہا ن کا اجلا س
ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 19:00
میانوالی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء)ای ڈی او ایجو کیشن مہر آفتاب سیال کی زیر صدارت ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے سربر اہا ن اور محکمہ تعلیم کے افسران کا اجلا س ایجو کیشن کمپلیکس ایلمنٹری کا لج میانوالی میں منعقد ہوا۔اس موقع پر ای ڈی او ایجو کیشن نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ ملکی حا لا ت اور حا لیہ چار سدہ میں با چا خان یو نیورسٹی میں ہو نیوالے دہشت گردی کے واقع کے پیش نظر جملہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت یقینی بنا ئے جا ئیں اور حکو مت پنجاب کی جا ری کر دہ ایس او پی کے مطا بق جملہ سیکور ٹی انتظاما ت کو سو فیصد یقینی بنا یا جا ئے ۔
انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے سر بر اہا ن کو اس مقصد کیلئے فنڈز کا اجر اء پہلے ہی کیا جا چکا ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر کسی سکول میں سیکور ٹی کے انتظا ما ت نا قص ہوئے اور سیکور ٹی آڈٹ ٹیم کی رپورٹ منفی ہو ئی تو متعلقہ ادارہ کے سر برا ہ کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ای ڈی او ایجوکیشن نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظاما ت کی ما نیٹر نگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔
اگر کسی پر ائیو یٹ تعلیمی ادارہ میں سیکور ٹی انتظاما ت نا قص ہو ئے یا غفلت اور لا پر واہی کا مظا ہر ہ دیکھنے میں آیا تو اس پر ائیو یٹ تعلیمی ادارہ کو نہ صرف بند کر دیا جا ئے گا بلکہ ان کی رجسٹریشن بھی منسو خ کر دی جا ئے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ سر دی کی شدت کی وجہ سے حکو مت پنجا ب نے تما م سر کا ری اور نجی تعلیمی اداروں میں 31جنو ری 2016تک چھٹیا ں کر دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تما م سر کا ری اداروں میں تعطیلا ت کر دی گئی ہے ۔اگر کسی نجی تعلیمی ادارہ نے حکو مت پنجاب کی ہدا یت پر عمل نہ کیا تو رجسٹریشن منسو خ کر دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.