”جے گنگاجل“ کی ٹیم فلم کی پروموشن کے لئے پونا پہنچ گئی
منگل 26 جنوری 2016 20:36
ممبئی ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم”جے گنگاجل“ کی ٹیم فلم کی پروموشن کے لئے پونا پہنچ گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم”جے گنگاجل“ کی ٹیم نے فلم کی پروموشن کے لئے شہر شہر جانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ فلم کی ٹیم کلکتہ میں پروموشن کے بعد پونا پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
فلم کے ہدایتکار پرکاش جھا نے فلم کی کاسٹ سمیت نے شہر کے انسداد دہشتگردی سیل اور پولیس کنٹرول روم کا دورہ جہاں انہوں نے افسروں اور خواتین عملے سے بات چیت کی۔
واضح رہے ”جے گنگاجل“2003ء میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے تاہم اسکی کہانی نئی ہے۔مذکورہ فلم میں پریانکا چوپڑا،پرکاش جھا،مانیوکول،راہول بھٹ اور مرلی شرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔فلم 4 مارچ کو ریلز ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.