فوری طور پر نویں این ایف سی ایوارڈ کا اعلان کرکے خیبر پختونخوا کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے،مشتاق
خیبر پختونخوا کو دہشت گردی سے ہونیوالے نقصانات ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مختص شرح کم از کم 5فیصد کیا جائے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
منگل 26 جنوری 2016 21:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان کہا ہے کہ فوری طور پر نویں این ایف سی ایوارڈ کا اعلان کرکے خیبر پختونخوا کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔ خیبر پختونخوا کو دہشت گردی سے ہونیوالے نقصانات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مختص شرح کم از کم 5فیصد کیا جائے۔
وہ المرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے صوبائی شعبہ جات کے ذمہ داروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری عبدالواسع،نائب امرا مولانا محمد اسماعیل،ڈاکٹر محمد اقبال، صابر حسین،مولانا عبدالاکبر چترالی،حافظ حشمت خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت اﷲ،عتیق الرحمان،حافظ ابرار اکبر اور حمد اﷲ جان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.