ایم کیو ایم کے پارلیمانی ایجنڈے کو بلڈوز کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو عوام کو سڑکوں پر لے آئیں گے ،خواجہ اظہار الحسن
متحدہ کے ارکان سندھ اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر اپنے قائد پر عائد میڈیا پابندی کے خلاف احتجاجی مطاہرہ بھی کیا
منگل 26 جنوری 2016 21:26
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے حکومت سندھ کو واضح الفاط میں خبردار کیا ہے کہ اگر منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دیئے گئے اور سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی ایجنڈے کو بلڈوز کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو ایم کیو ایم عوام کو سڑکوں پر لے آئے گی جس کے بعد سندھ میں برسر اقتدار لوگوں کو کہیں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
وہ منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی سے اایم کیوا یم ارکان کے بائیکاٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پر متحدہ کے ارکان سندھ اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر اپنے قائد پر عائد میڈیا پابندی کے خلاف احتجاجی مطاہرہ بھی کیا ان کے ہاتھوں میں مختلف پلے کارڈز بھی تھے ،جن میں اس پابندی کو آئین و قانون کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کے مطالبات درج تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.