ڈپٹی کمشنر آفس کی ٹیم کا حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں پر چھاپہ، 5 افراد جیل منتقل
منگل 26 جنوری 2016 21:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) ٓایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فضیلت جہاں نے حیا ت آباد کی مختلف مارکیٹوں میں کاروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسودکی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فضیلت جہاں نے پی ڈی اے سٹاف کے ہمراہ حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں نواب مارکیٹ، جنگل مارکیٹ اور بنگش مارکیٹ میں کاروائی کرتے ہوئے تمام غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔
اس دوران مختلف دوکانداروں کو بھی چیک کیا گیا۔گران فروشی اور غیر قانونی تجاوزات میں 5 افراد کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔ان گرفتار افراد میں نانبائی، دودھ فروش اور سبزی فروش شامل ہیں۔ ان افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.