قومی ون ڈے کپ سیمی فائنل: نیشنل بینک نے یونائیٹڈ بینک کو 6وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،اکبرالرحمان نے ناقابل شکست 70اور کامران اکمل نے 63رنزبنائے
بدھ 27 جنوری 2016 13:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) نیشنل بینک نے یو بی ایل کو پہلے سیمی فائنل میں چھ وکٹوں سے ہرا کر قومی ون ڈے کپ کے فائنل میں جگہ بنالی، فاتح ٹیم کے کپتان کامران اکمل اپنی پرفارمنس کے ذریعے قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پر عزم ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں نیشنل بینک کی دعوت پریو بی ایل کی ٹیم48ویں ویں اوور میں 185 رنزپرڈھیرہوگئی، حماد اعظم 59 اور کپتان یونس خان41 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ ضیائالحق نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
نیشنل بینک نے مطلوبہ ہدف باآسانی چاروکٹوں پر حاصل کیا،اکبرالرحمان نے ناقابل شکست 70اور کامران اکمل نے63 رنزبنائے۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ صرف ٹی ٹوئینٹی ہی نہیں بلکہ تینوں فارمیٹس میں بلے باز کی حیثیت سے کم بیک کرنے چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.