آئی سی سی کے سکیورٹی عہدیدارکا لاہورکا دورہ
بدھ 27 جنوری 2016 13:01
لاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) کامن ویلتھ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے پہلے آئی سی سی کے آزاد سکیورٹی عہدیدار نے لاہور میں انتظامات کا جائزہ لیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
رواں سال ستمبر اکتوبر میں کامن ویلتھ ممالک کے کرکٹرز پر مشتمل ٹیم کی پاکستان آمد متوقع ہے، جس کے باعث آئی سی سی ٹاسک فورس کے چیئرمین جائلز کلارک کی ہدایت پر جنوبی افریقہ کے روری اسٹین نے لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
روری اسٹین کا تعلق جنوبی افریقہ کی سکیورٹی کمپنی سے ہے جو آئی سی سی کے لئے کام کرتی ہے۔ روری اسٹین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے ملاقات کی اور نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ بھی کیا۔ جس کے بعد انہوں نے پولیس حکام اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں، ملاقات میں انہیں کامن ویلتھ ٹیم کو دی جانے والی سکیورٹی سے بھی آگاہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.