پے درپے شکست سے ٹیم مینجمنٹ پریشان،دو گھنٹے طویل میٹنگ
بدھ 27 جنوری 2016 13:07
نیپئر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ سے ون ڈے ہارنے والے کھلاڑیوں سے ٹیم مینجمنٹ کی 2 گھنٹے طویل ملاقات۔ باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کی عماد وسیم پر کڑی تنقید، آپ مغرور ہوگئے ہیں، مشتاق احمد کا عماد وسیم سے مکالمہ۔ کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کی سرزنش۔
(جاری ہے)
ہیڈ کوچ وقار یونس نے وہاب ریاض کو سخت وارننگ دی ، وقاریونس کی وہاب ریاض کو کارکردگی میں سنجیدگی دکھانے کی ہدایت۔
ذرائع کے مطابق شعیب ملک کی فٹنس کا جائزہ آج میچ سے پہلے لیا جائے گا،شعیب ملک کی دوسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک،ذرائع کے مطابق شعیب ملک نے تینوں ٹی 20 پین کلرلگا کرکھیلے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر فٹ ہو گئے ہیں ، محمد عامر پہلے ون ڈے میں نویں اوورکے دوران ان فٹ ہو گئے تھے۔ نیپئر میں آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.