فوجی کی بیٹی ہوتے ہوئے سول اعزاز حاصل کرنے کا احساس ہی میرے کیلئے بے حد خاص ہے‘پدما شری ایوارڈ میری محنت کا صلہ ہے ‘پریانکا چوپڑا کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 27 جنوری 2016 14:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نام پدماشری ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فنی سفر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کے چوتھے بڑے سول ایوارڈ پدما شری سے نوازا جارہا گا۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی امریکی ٹیلی ویڑن سیریز کوانٹکو کی شوٹنگ کے سلسلے میں مونٹریل میں موجود ہیں۔
اداکارہ نے امریکہ سے ٹیلی فون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں اس اعلان کے متعلق انکی والدہ مدھو چوپڑا نے اطلاع دی انھوں نے بتایا کہ پیپلز چوائس ایوارڈ کے بعد پدما شری ایوار ڈ کا دیا جاناانکی محنت کا صلہ ہے۔33سالہ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ فوجی کی بیٹی ہوتے ہوئے سول اعزاز حاصل کرنے کا احساس ہی انکے کیلئے بے حد خاص ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.