رومانس سے بھرپور فلموں میں اداکاری کرنا بیحد پسند ہے ‘ قطرینہ کیف
بدھ 27 جنوری 2016 14:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ کی باربی ڈول قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ انھیں رومانس سے بھرپور فلموں میں اداکاری کرنا بے حد پسند ہے۔اداکارہ نے ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں فیملی ڈرامہ اور رومانس سے بھر پور فلموں میں اداکاری کرنا بے حد اچھا لگتا ہے۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ اس قسم کی کہانیاں عموماً حقیقی زندگی سے بہت قریب تر ہوتی ہیں اور میں ایسی فلم میں اداکاری کرتے ہوئے ان کی کہانی میں کھو جاتی ہوں۔
واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی رومانس سے بھرپور فلم ”فتور“ کی پرموشن میں مصروف ہیں۔ابھیشک کپور کی فتور کی کہانی ممتاز ناول نگار چارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ”گریٹ ایکسپیکٹیشنز“ سے ماخوذ ہے۔ فتور میں اداکارہ قطرینہ کیف ساتھی اداکار آدتیہ رائے کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ قطرینہ کیف کی فتور 12فروری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.