فرانس، وزیرقانون حکومتی پالیسیوں سے اختلافات کے باعث عہدے سے مستعفی
بدھ 27 جنوری 2016 16:53
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) فرانسیسی وزیر قانون کرسٹیشن ٹوبیر ا نے وزارت قانون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے کے بعد فرانسیسی صدر نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کی وزیر قانون کرسٹیشن ٹوبیرا حکومتی پالیسیوں سے اختلافات کے باعث مستعفی ہوئی ہیں انہیں فرانسیسی صدر اولاند سے آئینی ترمیم پر بھی اختلافات تھے غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیرقانون کرسٹیشن ٹوبیراپیرس حملوں میں 130افراد کی ہلاکت کے بعد دہری شہریت والے افراد کو دہشت گردی جرائم پر قومیت سے محروم کر نے کی ترمیم پر صدر اولاند سے ناراض تھیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.