وزیر ہاؤسنگ پنجاب ملک تنویر اسلم کی انقرہ میں ترکی کی وزیر ماحولیات و اربنائزیشن فاطمہ گلدیمت سے ملاقات
ترک کمپنی 2017تک 50ہزار کم لاگت ہاؤسنگ یونٹ بنانے میں حکومت پنجاب کو ٹیکنیکل معاونت و مشاورت مہیا کریگی‘تنویر اسلم اعوان
بدھ 27 جنوری 2016 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان نے انقرہ میں اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کی وزیر ما حو لیا ت و اربنائزیشن محترمہ فاطمہ گلدیمت سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی تعاون کے مختلف منصوبے پرتبادلہ خیال ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ترکی کی کمپنی ٹوکی اور حکومت پنجاب کے مابین حالیہ معاہدہ کی دونوں ممالک کے اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ2016 میں 25ہزار جبکہ 2017تک مزید 25ہزار کم لاگت ہاؤسنگ یونٹ بنانے میں ٹوکی حکومت پنجاب کو ٹیکنیکل معاونت و مشاورت مہیا کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ماہ ستمبر میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر قیادت وفد نے ترکی کے صدر طیب اردگان اور وزاعظم احمد داؤد گلو سے ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکی کے مابین تجارت ، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.