پشاور،سیکورٹی فورسز کی کاروائی،جدید اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد،ملزمان گرفتار
اینٹی نارکاٹکس فورس نے کاروائی کر کے آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے دو ٹن بیس کلو چرس برآمد کر لی،ڈرائیور گرفتار
بدھ 27 جنوری 2016 19:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) صوبائی دارلحکومت پشاور میں جی ٹی روڈ پرحساس اداروں اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کرکے گودام سے جدید اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرکے متعددافراد کوگرفتار کرلیا ہے ،اینٹی نارکاٹکس فورس نے کاروائی کرتے ہوئے آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے دو ٹن اور بیس کلو چرس برآمد کر لی۔سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر پشاورجی ٹی روڈ پر کاروائی کرکے بھاری مقدار میں غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا ۔
حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع گوداموں پر چھاپہ مارکرایک ہزار سے زائدغیرملکی جدید ہتھیار برآمدکرلئے ہیں جسمیں ایم فور رائفلز،آٹو میٹک رائفلز مختلف اقسام کے سنیپرز اور ٹیلی سکوپ سائیٹس شامل ہے۔ذرائع کے مطابق سلحے کی یہ کھیپ کو پشاور سمگل کیا گیا جسے دہشت گردی کیلئے دوسرے شہروں میں پھیلا یا جانا تھاسیکورٹی ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران متعدد افراد کوگرفتار کیاگیا ہے جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.