کمبوڈیا کی جانب سے جنوبی بحیرہ چین کے معاملہ پر موقف کو سراہتے ہیں ، چین
بدھ 27 جنوری 2016 20:07
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) چین نے کمبوڈیا کی جانب سے جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے اعلان کردہ موقف کا خیر مقدم کیا ہے ۔چین وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کمبوڈین نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی جانب سے جنوبی بحیرہ چین کے معاملہ پر دیئے جانے والے بیانات کو سراہا ۔
(جاری ہے)
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ جنوبی بحیرہ چین کا معاملہ علاقائی اور میری ٹائم حدود کے حوالے سے ہے ۔
چین کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین کے معاملے کو دوطرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیئے جس میں تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت شامل ہو جو خطے میں امن واستحکام کا باعث بنے ۔انہوں نے مزید کہا کہ متعدد آسیان ممالک کا بھی اس حوالے سے یہی موقف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.