لاہور، ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلوں میں ناقص صفائی کیخلاف کاروائیاں جاری
بدھ 27 جنوری 2016 22:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں شہر میں قا ئم ریسٹورینٹس اور ہوٹلوں میں ناقص صفائی کے خلاف کاروائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق داتا گنج بخش ٹاؤن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مال روڈ پر واقع داتا فاسٹ فوڈ اور و رجینار یسٹو ر ینٹ کو مضرِصحت تیل استعمال کرنے، اشیاء خوردونوش گند ی جگہ پر تیا ر کر نے اور صفائی کے ناقص انتظامات جبکہ گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم نے غوث اعظم بازار میں واقع شیخ جوس کارنر کو مِلک شیک کی تیاری میں دودھ کی جگہ میدہ( Starch) استعمال کرنے کی بنا پر سر بمہر کر دیا اور میدہ کا نمونہ حاصل کر کے ٹیسٹینگ کیلئے لیبارٹری بھجوادیا۔
مز ید عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے تا ج با غ میں کاروائی کرتے ہوئے ٹو پس بیکر ز کے پر و ڈکشن یو نٹ کو گند ی ٹر ے استعمال کرنے، صفائی کے ناقص انتظامات اور ٹو ٹے فر یز رز کی و جہ سے جبکہ سمن آ با د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے شیخو ر یسٹو ر ینٹ کو ٹو ٹے فر یز رزمیں کھا نا جمع کر نے، فر یز ر کی ا نتہا ئی گند ی حا لت ، ذائدالمیعاد اشیاء خوردونوش کی موجودگی اور و ر کر ز کی گند ی حا لت کی بنا پرپر سر بمہر کر دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.