سعودی عرب کی کمان میں قائم اتحاد نے یمن میں منظم انداز میں وسیع پیمانے پر عام شہریوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا، یمن میں گذشتہ نو ماہ کے دوران جنگی حربے کے طور پر جان بوجھ کر عام شہریوں کو فاقہ کشی پر مجبور کیا جا رہا ہے
اقوام متحدہ کی افشا ہونے والی رپورٹ میں انکشاف
جمعرات 28 جنوری 2016 11:55
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء ) اقوام متحدہ کی افشا ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کی کمان میں قائم اتحاد نے یمن میں منظم انداز میں وسیع پیمانے پر عام شہریوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک پینل کے مطابق یمن میں گذشتہ نو ماہ کے دوران جنگی حربے کے طور پر جان بوجھ کر عام شہریوں کو فاقہ کشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
اس پینل نے یمن میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے کا کہا ہے۔خیال رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد فوجی کارروائیاں کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق مارچ میں شروع ہونے والی اس فوجی مہم میں 58 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 80فیصد شہریوں کو خوراک، پانی اور دیگر امدادی سامان کی اشد ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.