آسٹریلوی ایوارڈ میلہ جارح مزاج بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے لوٹ لیا
جمعرات 28 جنوری 2016 12:28
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی ایوارڈ میلہ جارح مزاج بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے لوٹ لیا، سب سے ممتاز ایلن بورڈر میڈل کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز میلبورن میں آسٹریلوی کرکٹ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں دو ٹاپ ایوارڈز جارح مزاج بیٹسمین اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی جھولی میں آن گرے۔
انھیں سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے مختص ایلن بورڈر میڈل اور ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ گذشتہ برس اسٹیون اسمتھ نے ایلن بورڈر میڈل اپنے گلے کی زینت بنایا تھا اور اس بار بھی ووٹنگ پیریڈ کے دوران سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز ان کے ہی تھے لیکن جب ووٹنگ ہوئی تو وارنر کے حصے میں 240 جبکہ اسمتھ کو 219 ووٹ ملے، مچل اسٹارک 183 ووٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.