اٹلی کے شمال میں واقع قصبے میں 28برس بعد پہلے بچے کی پیدائش ‘ جشن منایا گیا
جمعہ 29 جنوری 2016 12:36
روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء)اٹلی کے شمال میں واقع ایک قصبے میں 28 برس کے بعد پہلا بچہ پیدا ہوا ہے بچے کی پیدائش پر قصبے میں رویتی طور پر جشن بھی منایا گیا۔اوستانا نامی قصبے کے میئر کے مطابق ایک مختصر سی آبادی میں نئے بچے کا آنا’ سی خواب کا پورا ہوناہے کیونکہ یہاں گذشتہ ایک سو برس کے دوران آبادی بہت کم ہو گئی ہے۔
پابلو نامی بچہ گذشتہ ہفتے تورینو کے ہسپتال میں پیدا ہوا اور اب قصبے کی مجموعی آبادی 85 افراد پر مشتمل ہے۔میئر جاکمو کے مطابق 1900 میں ایک ہزار افراد اوستانا میں رہائش پذیر تھے تاہم دوسری جنگ عظیم کے بعد بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی آنا شروع ہوئی اور اصل کمی 1975 سے 1987 کے دوران آئی جب اس عرصے میں صرف 17 بچے ہوئے اور اس کے بعد اب پابلو پیدا ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.