سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹی 20اسکواڈکا اعلان کر دیا
جمعہ 29 جنوری 2016 14:45
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء)سری لنکا کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، دنیش چندی مل ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ باؤلر دلہارا فرننڈو کی چار برس بعدٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2012ء کے وسط میں انٹرنیشنل میچ میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔
(جاری ہے)
ٹی20 ٹیم کے ریگولرکپتان اور فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا، اینجلومیتھیوز اور نووان کولاسیکرا، رنگناہیراتھ اور نووان پرادیپ فٹنس مسائل کے باعث ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔
سری لنکن ٹیم دورہ بھارت کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔سری لنکا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کپتان دنیش چندی مل،، تلکارتنے دلشان، سیکیوج پرسنا، ملینڈا سری وردنے، دانشکا گونا تھیلیکا، تھسرا پریرا، داسن، اسیلا، چمارا کپوگیدرا، دشمانتھا چمیرا، دلہارا فرننڈو، کاسن راجیتھا، بینورا فرننڈو، ساچھترا سینانائیکے اور جیفری وانڈر شامل ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.