سرکاری سکولوں کی خطرناک ،خستہ ہال عمارتوں کی تعمیر و مرمت کیلئے اڑھائی ارب روپے کے فنڈز جاری
ابتدائی طور پر خطرناک عمارتوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ،رواں مالی سال میں مکمل کرلیا جائیگا‘ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
جمعہ 29 جنوری 2016 15:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری سکولوں کی خطرناک اور خستہ ہال عمارتوں کی تعمیر و مرمت کیلئے اڑھائی ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ، فنڈز متعلقہ اضلاع کے اکاونٹس میں منتقل ہو چکے ،ابتدائی طور پر خطرناک عمارتوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے جسے رواں مالی سال میں مکمل کرلیا جائیگا۔
بتایا گیا ہے کہ سرکاری سکولوں کی خستہ ہال عمارتوں کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے پانچ ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کے لیے محکمہ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے ابتدائی طور اڑھائی ارب روپے کے فنڈز محکمہ سکول ایجوکیشن کو جاری کر دیئے گئے ہیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ خستہ حال عمارتوں کی تعمیر کے لیے فنڈز متعلقہ اضلاع کے اکاونٹس میں منتقل ہو چکے ہیں جبکہ فنڈز جاری ہونے سے قبل سکول انتظامیہ کی جانب سے سکول کونسل کے بجٹ سے تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.