تعلیم کو عام کرنے سے جہالت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے ‘ جواد احمد
ہفتہ 30 جنوری 2016 12:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) معروف گلوکار و سماجی شخصیت جواد احمد نے کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنے سے جہالت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے ، آج پاکستان میں لاکھوں بچے سکول کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ غربت اور روزگاری معاشرے میں ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے ، حکومت اور فلاحی اداروں کو چاہیے کہ تعلیم کو عام کرنے کے لئے اپنی جدوجہد کو تیز کریں ۔
معاشرے میں تعلیم کو عام کرنے سے دہشت گردی پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے اس لیے ہمیں معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنی چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں گلوکار جواد احمد نے کہا کہ پاکستان میں مزدوروں کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لئے آواز اٹھانی چاہیے اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.