شرح سود میں کمی کا امکان،حصص مارکیٹ میں خریداری سے مزید105 پوائنٹس ریکور
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) شرح سود میں کمی کی توقعات پر ٹیکسٹائل، کھاد، سیمنٹ، شوگرو دیگر صنعتی شعبوں میں خریداری بڑھنے سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی رہی جس سے حصص کی مالیت مزید24 ارب93 کروڑروپے بڑھ گئی۔
(جاری ہے)
ایک موقع پرتیزی 266 پوائنٹس تک پہنچ گئی تاہم فوری منافع کیلئے فروخت سے کمی ہوئی،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 104.87 پوائنٹس بڑھ کر 31298.60 ہوگیا۔
کے ایس ای30 انڈیکس79.78 پوائنٹس اضافے سے18179.13 پوائنٹس، کے ایم آئی 30 انڈیکس429.81 پوائنٹس بڑھ کر 1122.21 پوائنٹس اور آل شیئراسلامک انڈیکس 58.54 پوائنٹس بڑھ کر14996.59 ہو گیا، کاروباری حجم65 فیصد زائد رہا ،14 کروڑ 14 لاکھ حصص کے سودے ہوئے، کاروبار318 کمپنیوں تک محدود رہا،154 کے بھاوٴ میں اضافہ، 141کے دام کم اور 23 کے مستحکم رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.