سیاسی و مذہبی قیادت کے اختلافات دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کو کمزور کریں گے،سیاسی قائدین الزام تراشیوں کی بجائے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کی طرف توجہ دیں
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کی پاکستان طلباء کونسل کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ سیاسی و مذہبی قیادت کے اختلافات دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کی کوششوں کو کمزور کریں گے۔پاکستان اس وقت دہشتگردی ، انتہاپسند ی اور کرپشن جیسے مسائل سے دوچا رہے۔
ان مسائل کا حل قومی اتحاد سے ہی ممکن ہے ،سیاسی قائدین اپنی سیاست کیلئے ایک دوسرے پر الزام لگانے کی بجائے دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کے خاتمے کی طرف توجہ دیں ۔وہ ہفتہ کو پاکستان طلباء کونسل کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے ۔وفد کی قیادت حافظ شہباز عالم فاروقی کررہے تھے۔ اس موقع پر مولانا حافظ محمد امجد،حافظ شعیب الرحمن،مولانا محمد مشتاق لاہوری،مولانا اسد اﷲ فاروق،مولانا اسلم قادری،مولانا عبد القیوم بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.