بی این ایم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ ساتھیوں سمیت آپریشن میں ہلاک کیا گیا ، میر سرفراز بگٹی
ڈاکٹر اﷲ نذر مرگیا ہے اگر وہ زندہ ہے تو وہ ویڈیوکے ذریعے اپنی شناخت کرائے ، صوبائی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:58
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء ) صوبائی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بی این ایم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کواس کے ساتھیوں سمیت ایک آپریشن میں ہلاک کردیا گیا ہے ڈاکٹر اﷲ نذر مرگیا ہے اگر وہ زندہ ہے تو وہ ویڈیوکے ذریعے اپنی شناخت کرائے اور اس ویڈیوپر تاریخ بھی ہونی چاہئے ۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر فرنٹئر کور کے ڈی آئی جی بر گیڈیر طاہر ، آئی جی پولیس بلوچستان حسن محبوب، حکومت بلوچستان کے ترجمان انوار لحق کاکڑبھی موجود تھے ۔صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ بی این ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور بی ایل ایف کے رہنماء ڈاکٹر منان اپنے ساتھیوں سمیت مستونگ کے علاقے میں ایک آپریشن میں مارے گئے ہیں اور ڈاکٹر اﷲ نذرکے بعد وہ ان کے نمبر 2تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.