اورنج لائن ٹرین کیلئے حاصل کی جانے والی اراضی کے مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کا کام کل سے شروع ہو گا
ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن کے علاوہ جین مندر، انجینئرنگ یونیورسٹی اور ٹھوکر نیاز بیگ پر خصوصی کیمپ لگائے جائینگے
ہفتہ 30 جنوری 2016 22:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے حاصل کی جانے والی جائیدادوں کے مالکان کومعاوضے کی ادائیگی کا کام کل (پیر ) سے شروع ہو گا۔ اس مقصد کے لئے درخواستیں دن 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن کے علاوہ جین مندر‘ انجینئرنگ یونیورسٹی اور ٹھوکر نیاز بیگ پر لگائے جانے والے خصوصی کیمپوں میں وصول کی جائیں گی ۔
معاضہ حاصل کرنے والوں کو لینڈ ایکوزیشن کلکٹر ایل ڈی اے کے نام درخواست جمع کروانا ہوگی جس کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی ،دو گواہوں کے شناختی کارڈ کی کاپیاں،ایک سو روپے کے اسٹامپ پیپر پر انڈیمنٹی بانڈ، پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیان حلفی ‘رجسٹری کی مصدقہ نقل ‘ فرد برائے حصول معاوضہ تصدیق شدہ ریونیو آفیسر‘ انتقال اراضی کی مصدقہ نقل‘ بجلی، گیس وغیرہ کے بل اور پراپرٹی ٹیکس کی رسید منسلک کرنا ہوں گی-موضع قلعہ گجر سنگھ، دیوی پورہ،اچنت گڑہ، باغبانپورہ، کوٹلی گھاسی، باگڑیاں سیداں، کوٹ دہونی چند اور ہانڈو کے مالکان اراضی کی سہولت کے لئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.