مجھے بھی خود کو ہندو کہنے سے ڈر لگتا ہے‘انوپم کھیر
مجھ سمیت آج ملک میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والا شخص خوفزدہ ہے‘انٹرویو
اتوار 31 جنوری 2016 11:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر بالی ووڈ کے مشہور اور سینئر اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ مجھے بھی خود کو ہندو کہنے سے ڈر لگتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں جب انوپم کھیر سے سوال کیا گیا کہ ملک میں عدم برداشت کے باعث فنکاروں کے خوفزدہ ہونے کے حوالے سے وہ کیا سمجھتے ہیں، تو اداکار نے جواب دیا کہ مجھ سمیت آج ملک میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والا شخص خوفزدہ ہے اور مجھے بھی خود کو ہندو کہنے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر میں اپنی پیشانی پر ٹیکہ لگا کر نارنجی رنگ کے کپڑے پہن کر باہر نکلتا ہوں تو لوگ مجھے بھی شائد راشٹریہ سوا می سیوک سنگھ کا کارکن یا بی جے پی کا جنونی سمجھیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.