ویسٹ انڈیز کی ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے لیے باقاعدہ اسکواڈ کا اعلان
اتوار 31 جنوری 2016 11:56
انٹیگا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے لیے باقاعدہ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، ڈیرن سیمی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ باؤلنگ پر پابندی کے شکار سنیل نرائن کو بھی 15رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ۔بھارت جانے والی دنیا کی نمبر ایک ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل 11کھلاڑی ایسے ہیں جو چار سال قبل سری لنکا میں ورلڈ ٹی ٹونٹی جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں ڈیرن سیمی(کپتان)، سیموئیل بدری، کرس گیل، سلیمان بین، ڈیرن براوو، ڈیون براوو، آندرے فلیچر، جیسن ہولڈر، سنیل نرائن، کیرون پولارڈ، دنیشن رام دین، آندرے رسل، مارلن سیموئلز، لینڈل سمنز اور جیروم ٹیلر شامل ہیں ۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سنیل نرائن کو پابندی کے باوجود ٹیم میں شامل کرکے حیران کن فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.