اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے حاصل کی جانے والی جائیدادوں کے مالکان کومعاوضے کی ادائیگی کا کام کل سے شروع ہو گا
درخواستیں ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن ،جین مندر،انجینئرنگ یونیورسٹی ، ٹھوکر نیاز بیگ پر لگائے جانیوالے خصوصی کیمپوں میں وصول کی جائینگی
اتوار 31 جنوری 2016 14:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے حاصل کی جانے والی جائیدادوں کے مالکان کومعاوضے کی ادائیگی کا کام (پیر ) سے شروع ہو گا۔ اس مقصد کے لئے درخواستیں صبح9بجے سے دوپہر 2بجے تک ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن کے علاوہ جین مندر‘ انجینئرنگ یونیورسٹی اور ٹھوکر نیاز بیگ پر لگائے جانے والے خصوصی کیمپوں میں وصول کی جائیں گی ۔
معاضہ حاصل کرنے والوں کو لینڈ ایکوزیشن کلکٹر ایل ڈی اے کے نام درخواست جمع کروانا ہوگی جس کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی ،دو گواہوں کے شناختی کارڈ کی کاپیاں،ایک سو روپے کے اسٹامپ پیپر پر انڈیمنٹی بانڈ، پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیان حلفی ‘رجسٹری کی مصدقہ نقل ‘ فرد برائے حصول معاوضہ تصدیق شدہ ریونیو آفیسر‘ انتقال اراضی کی مصدقہ نقل‘ بجلی، گیس وغیرہ کے بل اور پراپرٹی ٹیکس کی رسید منسلک کرنا ہوں گی-موضع قلعہ گجر سنگھ، دیوی پورہ،اچنت گڑہ، باغبانپورہ، کوٹلی گھاسی، باگڑیاں سیداں، کوٹ دہونی چند اور ہانڈو کے مالکان اراضی کی سہولت کے لئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.