جنرل ہسپتال لاہور ڈسٹونیا کے مریضوں کے علاج معالجہ کا مرکز بن گیا
اتوار 31 جنوری 2016 15:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء ) 57سال سے قائم جنرل ہسپتال لاہور ڈسٹونیا کے مریضوں کے علاج معالجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان میں ڈسٹونیا کے خالق پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر آف نیوروسرجری ڈاکٹر خالد محمود اب تک 19مریضوں کا کامیابی سے علاج کرچکے جس کے بعد ہسپتال سے رجوع کرنے والے اس مرض کے افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
ایل جی ایچ 29جنوری 1959 کو مغربی پاکستان کے گورنر اختر حسین کے ہاتھوں ایک دارالفلاح سے شفاخانے میں تبدیل ہوا، یہ ہسپتال آج وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہباز شریف کی ذاتی دلچسپی کی بدولت پاکستان کا واحد ہسپتال ہے جہاں پر سرکاری سطح پر ڈی بی ایس اور ڈسٹونیا کے مریضوں کا علاج کیاجاتا ہے۔ ہسپتال کے شعبہ نیوروسرجری یونٹ II میں پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی زیر نگرانی نیوروسرجری کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم مریضوں میں ڈی بی ایس اور ڈسٹونیا کی تشخیص کے بعد انہیں شفایاب کرنے کے لیے آپریشن بھی کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.