پاکستانی ٹیم نے نیوزی لنیڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،سابق کرکٹرز
قومی ٹیم میں پانچواں ریگولر باوٴلر نہیں کھلا یاگیا،ٹیم میں تسلسل نظر نہیں آتاہے وسیم اکرم
اتوار 31 جنوری 2016 17:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) سابق کرکٹرز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے نیوزی لنیڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،ٹیم کو باولنگ بہتر رنے کی ضرروت ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی تاہم ٹیم کو داد دینی چاہیے کیونکہ آج ہم لڑ کر ہارے ہیں پاکستان اگر مکمل اوورز کھیلتا تو ہدف تقریباً 320کے قریب ہونا تھا جو اچھا ہدف تھا ایسا نہیں ہوسکا۔
رمیزراجہ نے کہاکہ بارش کے باعث پچ گیلی ہو گئی جس کی وجہ سے گیند سپن ہو رہا تھا اور پھنس بھی رہا تھا لیکن آج اظہر علی نے اچھی باولنگ کی ہے لیکن عرفان کی فٹنس پر سوال اٹھتاہے کہ آج ان کا سپل 130سے اوپر نہیں گیا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی کا مقابلہ سخت کیا اور اس لیے داد دینی چاہیے ،اچھی بات یہ ہے کہ کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا جب ٹیم لڑ کر ہارتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.