فلم”صنم تیری قسم“ میرے کیریئر کا بہترین آغاز ثابت ہوگی، ماورا حسین
پیر 1 فروری 2016 14:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء)فلم ”صنم تیری قسم“ میرے فلمی کیرئیرکابہترین آغاز ثابت ہوگی، اس کے ٹریلراورٹائیٹل سانگ کے حوالے سے لوگوں کامثبت ردعمل سامنے آرہا ہے۔ یہ باتیں ماڈل و اداکارہ ماوراحسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اداکار کا کہناتھاکہ یہ ایک میوزیکل لو اسٹوری فلم ہے جس میں ہرش وردن رائے کے مقابل مرکزی کردار نبھایا ہے ۔
فلم کے گانے میوزک چارٹس پر پسندیدگی کے اعتبار سے سرفہرست ہیں جن کی موسیقی ہمیش ریشمیا کی ہے۔ ماورا حسین نے کہا کہ اس فلم میں کام کرنیکا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کرکیاکیونکہ مجھے اس کی کہانی نے بے حد متاثر کیا۔سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ تھی کہ یہ 1982ء میں کمل ہاسن اور رینا رائے کی سپرہٹ فلم ”صنم تیری قسم “کا ری میک تھا ، اس کا میوزک بھی بے حد مقبول ہوا تھا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.