صدر نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 پر دستخط کر دیئے ،توثیق کے بعد بل ایکٹ بن گیا فوری نافذ العمل ہو گا
پیر 1 فروری 2016 17:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) صدر ممنون حسین نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 پر دستخط کر دیئے ہیں صدر کی توثیق کے بعد بل ایکٹ بن گیا ہے اور فوری نافذ العمل ہو گا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016پر دستخط کردئیے ہیں بل سے فائدہ صرف تاجر برادری اٹھا سکے گی ۔بل کے تحت 5 کروڑ روپے تک ٹرن اوور پر 2016 میں 0.2 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا 5 کروڑ سے 25 کروڑ تک ٹرن اوور پر 2016 میں 1 لاکھ روپے کے علاوہ اضافی رقم پر 0.15 فیصد ٹیکس دینا ہو گا۔25 کروڑ سے زائد ٹرن اوور پر 4 لاکھ روپے کے علاوہ اضافی رقم پر 01 فیصد ٹیکس دینا ہو گا 2017 اور 2018 میں گزشتہ سال سے 25 فیصد زائد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.