جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر علیم خان کو تین سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے ذرائع
علیم خان کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام حلف نامے دیر اور سوات کے ووٹرز کے ہیں ذرائع الیکشن کمیشن
پیر 1 فروری 2016 17:08
اسلام آباد(ماُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) الیکشن کمیشن میں ووٹرز کی منتقلی سے متعلق جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر علیم خان کو تین سال قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق علیم خان کی جانب سے این اے 122 میں ووٹرز کی منتقلی سے متعلق جمع کرائے گئے تمام حلف نامے جھوٹے ہیں، یہ تمام حلف نامے دیر اور سوات کے ووٹرز کے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت عدالت میں غلط بیان حلفی پر بنوانے اور جمع کرانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانہ کی سزا بھی ہوسکتی ہے، دیگر قوانین کے تحت یہ سزائیں 2 سے 7 سال تک ہوسکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.