جماعت اسلامی شمالی وزیرستان کے وفد کی ڈاکٹر منصف سے ملاقات،شمالی وزیرستان کے مسائل بارے بات چیت
پیر 1 فروری 2016 20:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) جماعت اسلامی شمالی وزیرستان کا وفد سیکرٹری جنرل سید اصل جان کی قیادت میں جماعت اسلامی فاٹا کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منصف سے المرکز اسلامی پشاور میں ملاقات کی ساتھ میں جماعت اسلامی شمالی وزیرستان کے رہنما حاجی اکبر علی خان اور سیکرٹری اطلاعات محمد کاشف بھی موجود تھے۔ملاقات میں شمالی وزیرستان کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔
جماعت اسلامی شمالی وزیرستا ن کے سیکرٹر جنر ل سید اصل جان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومت عملی اقدامات کریں اور واپسی کا مرحلہ تیز کیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرین کے گھروں کے لوٹ مار کا روک تھام کیا جائے اور متاثرین کے جو حقوق ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ اس کو فوراً متاثرین کو انکے حقوق دیے جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.