خورشید شاہ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ‘ پی اے سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پی اے سی کی آڈیٹر جنرل کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت،چیئرمین نیب ‘ سیکرٹری خزانہ ،سیکرٹری پانی و بجلی بھی طلب
پیر 1 فروری 2016 20:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے حکومت کو بھی ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نواز شریف حکومت کے اربوں روپے کرپشن کے سکینڈل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خورشید شاہ نے اس مقصد کیلئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بدھ کے روز طلب کیا ہے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام مصروفیات ترک کرکے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
آن لائن کو ذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے غیر معمولی ہنگامی طور پر طلب کئے گئے اجلاس مین سرکلر ڈیٹ کی مد میں 480 ارب روپے کی ادائیگی بارے آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا اور سیکرٹری خزانہ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے اور 480 ارب روپے کی ادائیگی کے بارے میں باز پرس کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.