اسلام پورہ تھانہ کی حدود میں 18سالہ دوشیزہ کی نعش برآمد
پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کروا دیا
منگل 2 فروری 2016 20:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) اسلام پورہ تھانہ کی حدود میں 18سالہ دوشیزہ کی نعش برآمد ہونے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کروا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے اکرم پارک میں گذشتہ روز الصبح 16سے 18سالہ عمر کی دوشیزہ کی نعش برآمد ہونے پر اہل علاقے نے پولیس کو اطلاع کردی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسر بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق ملزمان کے خاکے تیار کروائے جارہے ہیں۔ امکان ہے کہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر مارا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر حقائق سامنے آسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خاکے کی مدد سے مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.