شام کے لیے ڈونرز کانفرنس کل لندن میں ہو گی
بدھ 3 فروری 2016 12:47
لندن۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) شام کے متاثرین اور مہاجرین کی مدد کے لیے ایک بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کل جمعرات کو لندن میں ہو گی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اِس میں کئی ملکوں کے نمائندے اور بین الاقوامی تنظیموں کے مندوبین شریک ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
امید کی جا رہی ہے کہ کانفرنس میں نو ارب ڈالر تک امداد کے وعدے سامنے آ سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے شامی متاثرین و مہاجرین کے لیے تقریباً آٹھ ارب ڈالر کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی میزبانی میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل بھی شریک ہوں گی۔ چین اور امریکی وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.