شکاگو میں جنوری کے دوران قتل کے 51 واقعات ہوئے،امریکی میڈیا
بدھ 3 فروری 2016 12:55
شکاگو ۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) امریکی شہر شکاگو میں پولیس نیرواں برس جنوری میں قتل کے 51 کیس درج کئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو کی پولیس نے سال 2016 کے پہلے مہینے میں قتل کے 51 کیس درج کئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی سال کے پہلے مہینے میں قتل کے اتنے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
رواں برس جنوری میں شکاگو میں فائرنگ کے242 واقعات ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا سے بھی زیادہ ہیں جبکہفائرنگ کے متاثرین کی تعداد 292 ہے۔
رپورٹ کے مطابقجنوری 2015 میں شکاگو میں قتل کے29 واقعات رپورٹ ہوئے تھے جب کہ جنوری 2014 میں یہ تعداد 20 تھی۔2012 میں شکاگو میں قتل کے 500 واقعات ہوئے جو کسی بھی امریکی شہر میں ہونے والے قتل کے واقعات سے زیادہ تعداد تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.