”کیریبین لیگ“ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 11فروری کو ہوگی،سلمان بٹ ، محمد آصف بھی نیلامی کا حصہ
بدھ 3 فروری 2016 13:13
ٹرینیڈاڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) ویسٹ انڈیز کی مقامی لیگ ”کیریبین لیگ“ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 11فروری کو ہوگی۔
(جاری ہے)
اس نیلامی میں پاکستان کے کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر بھی شامل ہیں ‘یہ کھلاڑی پہلی بار کیریبین لیگ میں حصہ لیں گے ‘اس سے پہلے پاکستانی کے کھلاڑی مصباح الحق ‘شاہد آفریدی ‘ عمر اکمل ‘کامران اکمل ‘عمران خان جونیئر اور محمد حفیظ سمیت کئی کھلاڑی اس لیگ میں کھیل چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال کی کیریبین لیگ کے فائنل میں کامران اکمل نے دھواں دار بلے بازی کر کے اپنی ٹیم ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو ریڈ سٹیل کو فتح دلوائی تھی اور مین آف دی میچ قرار پائے تھے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.