یہودیوں پر قاتلانہ حملے کرنیوالے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات مسمار کرنے میں تیزی لائی جائے، نیتن یاہو
بدھ 3 فروری 2016 14:38
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فوج کو فلسطینی مزحمت کاروں ،یہودیوں پر چاقو سے حملہ کرنے میں ملوث قرار دیئے گئے شہریوں کے مکانات مسمار کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
اسرائیلی عبرانی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے بعض متعلقہ اداروں کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری میں دلچسپی نہ دکھانے پر نیتن یاھو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ یہودیوں پر قاتلانہ حملے کرنیوالے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے میں تیزی لائیں۔
رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو کی زیرصدارت اہم اجلاس میں اسرائیل میں امن وامان کی صورت حال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے فوج اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری میں کسی قسم کی سستی کا مظاہرہ نہ کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.