ملک میں ویمن ہاکی مشکلات کا شکار ہوگئی
بدھ 3 فروری 2016 16:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) ملک میں ویمن ہاکی مشکلات کا شکار ہوگئی ،کھلاڑیوں نے ایونٹس کی کمی کا رونا رویا اور کہا کہ ادارے ٹیمیں نہیں بھیجتے اگر لڑکیاں ہاکی کھیلیں گی نہیں تو پھر ویمن ہاکی آگے کیسے بڑھے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں انٹر کالجیٹ اور یونیورسٹیز چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کے لئے تیس کالجز اور یونیورسٹیز کو دعوت نامے بھیجے گئے مگر تین یونیورسٹیز اور چار کالجوں کی ٹیموں کی شرکت ممکن ہوسکی جس کی وجہ سے کھلاڑی ناخوش ہیں۔
پی ایچ ایف کے سیکرٹری شہباز سنئیر نے ویمن ہاکی کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں میں اسٹکس تقسیم کرنے اور اپریل میں ویمن چیمپئن شپ کرانے کا اعلان کیا۔ویمن ہاکی ٹیم نے طویل عرصے سے کوئی غیر ملکی دورہ بھی نہیں کیا اور اکتوبر تک شیڈول میں کوئی دورہ بھی شامل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.