پارٹی کارکن گروپ بندیوں اور انتشار پھیلانے والے لوگوں کا ساتھ دینے کی بجائے پارٹی پیغام گھر گھر اور ہر شہری تک پہنچا کر اپنی توجہ ممبر شپ پر مرکوز کریں،صوبائی وزیر افتخار علی مشوانی کی ہدایت
بدھ 3 فروری 2016 16:56
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) صوبائی وزیر افتخار علی مشوانی نے پارٹی کارکنوں کو ممبر شپ مہم پر بھرپور توجہ دینے کی ہدات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکن پارٹی میں گروپ بندیوں اور پارٹی میں انتشار پھیلانے والے لوگوں کا ساتھ دینے کی بجائے پارٹی پیغام کو گھر گھر اور ہر شہری تک پہنچا کر ذیادہ سے ذیادہ ممبر شپ کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔
پارٹی میں گروپ بندیاں پیدا کرنے والے پارٹی کے خیر خواہ نہیں ہے۔ وہ لوگ پارٹی کی بجائے اپنے مفادات کیلئے پارٹی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔جیسے ہر صورت ناکام بنانا ہر اُس کارکن کی ذمہ داری ہے۔جو پارٹی کے نظریاتی ورکز ہے۔ جو قائد عمران خان کے ویژن کیمطابق پارٹی کیلئے محنت کررہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس وقت کچھ لوگ پارٹی مخالف لوگوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.