آسٹریاکا پچاس ہزار تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کااعلان
آسٹریانے مزید کچھ ملکوں کومحفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کافیصلہ کیاہے،وزیرخارجہ
بدھ 3 فروری 2016 18:05
ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء)آسٹریا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹرین حکومت کے اس منصوبے میں رضاکارانہ طور پر آسٹریا سے جانے کے والے پناہ گزینوں کے لیے مالی مراعات فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
آسٹریا کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ آسٹریا مزید ملکوں کو ’محفوظ ممالک‘ کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔ محفوظ قرار دیے جانے والے ممالک کے شہریوں کو آسٹریا میں پناہ ملنے کے امکانات نہایت کم ہو جائیں گے۔ویانا حکومت نے جنوری کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ آسٹریا آنے والے تارکین وطن کی تعداد کو محدود کر کے 37 ہزار پانچ سو تک لے آیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.