چین میں خاتون مسافر کا پورے جہاز میں تنہا سفر
جمعرات 4 فروری 2016 12:09
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) مسافروں سے کھچا کھچ بھرے جہاز میں گھٹن اور روتے ہوئے بچوں کی آوازیں آپ کو ضرور پریشان کرتی ہوں گی اور آپ خواہش کرتے ہوں گے کہ کاش آپ اس جہاز میں اکیلے ہی سفر کر رہے ہوتے۔ ایسا ہونا مشکل ہے لیکن ایک چینی خاتون کو پورے جہاز میں اکیلے سفر کرنے کا موقع مل چکا ہے۔
(جاری ہے)
چین میں نئے سال پر ایک خاتون پورے جہاز میں تن تنہا سفر کرنے کا موقع ملا، خاتون نے سفر کو خوب انجوائے کیا اور تصاویر لیتے ہوئے اس سفر کو یادگار بھی بنایا۔
واضح رہے کہ چین میں خراب موسم اور برف باری کی وجہ سے لاکھوں مسافر گھروں سے دور ہیں اور اس وجہ سے پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔اس پرواز کے کچھ مسافر متبادل پرواز لے چکے تھے اور کچھ نے خراب موسم کی وجہ سے گھر پر رہنے کو ترجیح دی اور اس طرح ان صاحبہ کو یہ دلچسپ تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.