بہت ہی قلیل لوگوں کے فعل کا الزام پوری مسلمان برادری پر عائد کرنے کا رحجان درست نہیں ،امریکی معاشرے کی ترقی میں مسلمان برادری کا کردار اہم ہے ، ہم امریکی ایک ہی کنبہ ہیں ،اکثر امریکی غلط طور پر اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ نتھی کرتے ہیں،ہ صدر جیفرسن اور جان ایڈمز اپنے پاس قرآنِ کریم کا نسخہ رکھا کرتے تھے، امریکی صدر براک اوباما کا اسلامک سوسائٹی سے خطاب
جمعرات 4 فروری 2016 12:16
واشنگٹن ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی قلیل لوگوں کے فعل کا الزام پوری مسلمان برادری پر عائد کرنے کا رحجان درست نہیں ،امریکی معاشرے کی ترقی میں مسلمان برادری کا کردار اہم ہے ، ہم امریکی ایک ہی کنبہ ہیں اور اکثر امریکی غلط طور پر اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ نتھی کرتے ہیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالٹی مور کی مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب میں صدر اوباما نے کہا کہ بہت ہی قلیل لوگوں کے فعل کا الزام پوری مسلمان برادری پر دھر دیا جاتا ہے جو درست نہیں ۔اس سے قبل صدر نے گول میز کانفرنس میں شرکت کی جس کے دوران اْنھوں نے سوسائٹی کے ارکان سے تفصیلی گفتگو کی اورمسلمان اکابرین اور نمائندوں کے احساسات اور تشویش سے آگہی حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.