گلوکارہ بننا چاہتی تھی اداکارہ بن گئی، کنزیٰ ہاشمی
جمعرات 4 فروری 2016 12:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) اداکاری کے ساتھ گلوکاری کو بھی جاری رکھوں گی،فلم ”زینت“ کی شوٹنگ جلد شروع ہوجائے گی جس کے ڈائریکٹر علی حسن اور رائٹر ڈاکٹر عمر عادل ہیں۔کامیڈی ، ٹریجڈی سمیت چاہے جیسا مرضی کردار ہو اس میں ایکٹنگ کا مارجن ہونا چاہیے۔یہ بات ماڈل واداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
کنزی ہاشمی کا کہنا تھا کہ ”زینت“ سنہرے دور کی عکاسی کرتی ہوئی فلم ہوگی جس میں ”زینت“ کا مرکزی کردار نبھاوٴں گی ۔ فلم کی شوٹنگ کے شروع ہونے کا بے تابی سے انتظار کر رہی ہوں ۔ ان دنوں ڈائریکٹر علی حسن سیٹ ، کاسٹیوم ، میوزک سمیت دیگر معاملات کو فائنل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔فلم ٹی وی سے زیادہ مضبوط اور مقبول میڈیم ہے جس کے ذریعے آپ بہتر انداز سے اپنی بات کو لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.