ویران پاکستانی میدانوں کو آباد کرنے کیلئے پی سی بی کی نئی تدبیر
جمعرات 4 فروری 2016 12:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شریک کمزور ٹیموں کو تیاری کرانیکی آفر، عمان، ہانگ کانگ اور افغانستان کو دعوت نامے ارسال، دعوت ناموں میں زمبابوین ٹیم کیلئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویران پاکستانی میدانوں کو آباد کرنے کیلئے نئی تدبیر سوچ لی ہے۔
پی سی بی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کرنیوالی کمزور ٹیموں کو بھرپور تیاری کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ عمان، ہانگ کانگ اور افغانستان کے بورڈز کو آفر کے دعوت نامے بھی بھجوا دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے عمان، ہانگ کانگ اور افغانستان کے بورڈز کو بھجوائے گئے دعوت ناموں کے ساتھ گزشتہ سال زمبابوے کے دورہ پاکستان کے دوران کئے گئے سیکیورٹی کے شاندار انتظامات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.