امریکہ کی جانب سے شام کی سرزمین پر پہلا فوجی اڈا قائم کرنے کے اعلان کے بعد سعودی عرب نے شام میں فوجیں اتارنے کا عندیہ
سعودی عرب امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ ملکر شام میں کسی بھی زمینی کارروائی کے لئے تیار ہے:بریگیڈئر جنرل احمد عسیری
میاں محمد ندیم جمعہ 5 فروری 2016 11:16
ریاض (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05فروری۔2016ء) امریکہ کی جانب سے شام کی سرزمین پر پہلا فوجی اڈا قائم کرنے کے اعلان کے بعد سعودی عرب نے شام میں فوجیں اتارنے کا عندیہ دیا ہے -سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ ملکر شام میں کسی بھی زمینی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
اس امر کا انکشاف انہوں نے عرب نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جنرل عسیری، یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عربی اتحادی فوج کے ترجمان بھی ہیں، نے بتایا یمن کی آئینی فوج صنعاءداخل ہوا چاہتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا یمنی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لئے دارلحکومت آنے والوں راستوں پر اندھا دھند بارودی سرنگیں بچھا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.